Column Khawaja Asif Ki Ulti Rifle - TALAT HUSSAIN

Discussion in 'Current Affair and Siasi Debate' started by needoos, Aug 3, 2012.

  1. needoos

    needoos Banned

    Joined:
    Oct 10, 2008
    Messages:
    7,486
    Likes Received:
    16
    Location:
    UK
    Another one from TALAT HUSSAIN, oh my God itney parein gei NAKAAM league ko ke SAR KUJHANEY ki fursat nahin miley gi /smoke

    Khawaja Asif Ki Ulti Rifle | Saach.TV
     
  2. New Member

    Joined:
    Jan 11, 2010
    Messages:
    7,948
    Likes Received:
    9
    خواجہ آصف جیسے لوگوں کو اپنا مستقبل تاریک نظر آنے لگے تو وە اسی طرح کے حربے استعمال کرتے ہیں ۔ ڈوبنے والوں کی یہ آخری کوشش ہوتی ہے۔
     
  3. genilia

    genilia New Member

    Joined:
    Aug 24, 2010
    Messages:
    219
    Likes Received:
    0
    Location:
    islamabad
    hijrra asif ! yeh tunay acha nai kia
    .
    .
    .
    .
    .
    apnay saath.
    lol..............
     
  4. miranda

    miranda New Member

    Joined:
    Jun 8, 2008
    Messages:
    7,117
    Likes Received:
    24
    lolz her taraf se Chhitters ki baarish ho gaee hai nooron per
     
  5. Double Shah

    Double Shah ان شاء اللہ ، ان شاء اللہ Siasi Karkun

    Joined:
    Jun 12, 2008
    Messages:
    1,900
    Likes Received:
    23
    Location:
    London
    ہر جاندار اپنی طبع کے مطابق زندگی بسر کرتا ہے اور کسی بھی شہ کے بارے میں اسکا رد عمل فطری ہوتا ہے ۔ جیسے شیر کو دیوار سے لگانے کی کوشیش کی جاۓ تو حملہ کر دیتا ہے ۔ اسی طرح گیڈر کیلئے اگر حالات سازگار نہ ہوں تو وہ شہر کیطرف بھاگنا شروع کر دیتا ہے جہاں موت اسکا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔ یعنی مشکل حالات میں بدتر راستہ کا انتخاب کرتا ہے ۔ کیونکہ یہ گیڈر کی صفت ہے کہ وہ پریشانی میں گھبرا جاتا ہے ۔ شیر کی کھال میں چھپے یہ گیڈر بھی بے نقاب ہو گئے ۔ مشکل حالات و دباؤ میں آکر اپنی جبلت کے مطابق بدتر راہ پر چل پڑے جہاں سیاسی موت انکا رستہ دیکھ رہی ہے۔
     
  6. Rickshaw

    Rickshaw New Member

    Joined:
    Mar 14, 2010
    Messages:
    681
    Likes Received:
    1
    hahahaha.....

    [​IMG]
     
  7. miranda

    miranda New Member

    Joined:
    Jun 8, 2008
    Messages:
    7,117
    Likes Received:
    24
    اب تو مجھے ترس آ رہا ہے خواجہ آصف اور نثار پر
    کسی نے انکو اکسایا بے بنیاد باتیں کرنے کے لئے تاکے عمران اور پاپولر ہو جاۓ
     

Share This Page