Discussion کچھ لوگ چاہتے ہیں ملک میں فساد ہو ۔ عمران خان

Discussion in 'Current Affair and Siasi Debate' started by benice, Jul 15, 2018.

  1. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,564
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    کچھ لوگ چاہتے ہیں ملک میں فساد ہو ۔ عمران خان



    آپ (عمران ) نے بھی سوچا اس میں پہلا نام کس کا ہے؟
    پہلا نام تو آپ کا ہی ہے۔ پچھلے پانچ سالوں سے آپ کیا کر رہے ہیں؟ فساد


    نواز شریف کا ائیر پورٹ میں استقبال کر نے والے لوگ گدھے تھے۔ عمران

    اور آپ (عمران) کے جلسے جلوسوں میں آنے والے کون لوگ ہوتے ہیں؟
    آپ ہی بتا دیں۔ ہم اپنی زبان گندی نہیں کرنا چاہتے۔
    عزت اور ذلت تو اللہ کے ہاتھ میں ۔
    الیکشن سے پہلے دوسروں کے ہاتھ پاوں باندھ کر الیکشن جیتنے کے خوشیاں منا رہا ہے۔
    اور اگر الیکشن ہار گیا تو کہے گا دھاندلی ہو گئی۔



    اہم خبریں - کچھ لوگ چاہتے ہیں ملک میں فساد، عوام ووٹ نہ ڈال سکیں، عمران خان - Today's Paper | Daily Jang

     

Share This Page