Debate پنجاب کو تین حصوں میں منقسم کرنے کی قراردادیں منظور

Discussion in 'Politics Debate and Polls' started by khanov, May 9, 2012.

  1. khanov

    khanov New Member

    Joined:
    Mar 21, 2010
    Messages:
    2,619
    Likes Received:
    1
    [h=1]پنجاب کو تین حصوں میں منقسم کرنے کی قراردادیں منظور[/h]
    آخری وقت اشاعت: بدھ 9 مئ 2012 ,* 18:37 GMT 23:37 PST


    [​IMG]

    پاکستان کے صوبہ پنجاب اسمبلی میں بہاولپور صوبہ کی بحالی اور جنوبی پنجاب صوبے کی تشکیل کی دو الگ الگ قراردادیں منظور کی گئی ہیں جن میں وفاق سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ صوبوں کی بحالی و قیام کے لیے فوری اقدامات کریں۔
    لاہور سے نامہ نگار علی سلمان کے مطابق پنجاب اسمبلی میں دونوں قراردادیں پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناء اللہ باری باری ایوان میں پیش کیں اور ایوان میں متفقہ طور پر منظور کی گئیں


    دونوں قرار دادوں کی مسلم لیگ نون پیپلز پارٹی مسلم لیگ قاف سمیت تمام جماعتوں نے حمایت کی ہے۔ ایک قرارداد جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے مطالبے پر مبنی ہے۔ اس قرارداد میں وفاقی حکومت سے کہا گیا کہ ایک قومی کمیشن تشکیل دیاجائے جو پانی اور دیگر وسائل اور جغرافیائی حدود کا تعین کرکے صوبے کی قیام کو عملی جامہ پہنائے۔


    دوسری قرار داد میں کہا گیا کہ بہاولپور کے عوام عرصہ دراز سے صوبہ بہاولپور کی بحالی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ قرار داد میں کہا گیا کہ بہاولپور کے عوام کسی نئے صوبے کے قیام کا نہیں بلکہ اپنے صوبے کی بحالی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اس لیے وفاقی حکومت فوری اقدامات کرے۔
    "اس قرار داد کے بعدپارلیمنٹ اور وفاقی حکومت پابند ہوگئی ہے کہ وہ بہاولپور صوبے کو بحال کرنے کے عملی اقدامات کرے۔"
    متحدہ محاذ بہاولپور کے چیئرمین، محمد علی درانی






    دونوں قراردادوں کو پنجاب میں الگ صوبے کے قیام کے حق میں تحریک چلانے والے قائدین نے خوش آئند قرار دیا ہے۔
    متحدہ محاذ بہاولپور کے چیئرمین سابق سینٹر محمد علی درانی نے کہا کہ اس قرار داد کے بعدپارلیمنٹ اور وفاقی حکومت پابند ہوگئی ہے کہ وہ بہاولپور صوبے کو بحال کرنے کے عملی اقدامات کرے۔
    انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب صوبےکی حدود کے تعین اور دارالحکومت کے قیام اسمبلی کی نشستوں کی تعداد جیسے کئی امور حل طلب ہیں لیکن بہاولپور صوبے کے یہ تمام معاملات پہلے سے طے ہیں اس لیے وفاقی حکومت کو چاہیئے کہ وہ فوری طور پر عملی اقدامات کرے اور بہاولپور صوبے کے قیام کا اعلان کردے۔
    ان قراردادوں کو اگرچہ قانون سازی کا درجہ حاصل نہیں ہے لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں موجود تمام سیاسی جماعتوں نے واضح کیاہے کہ وہ پنجاب کو دو ہی نہیں بلکہ تین حصوں میں تقسیم کرنے پر متفق ہے۔
    مبصرین کا کہناہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے کی تقسیم کی قراردادیں منظور کرکے گیند اب وفاقی حکومت کورٹ میں پھینک دی ہے۔
     
  2. apple4me

    apple4me Banned

    Joined:
    Apr 18, 2009
    Messages:
    969
    Likes Received:
    3
    Location:
    logic that never dies
    People of punjab shoudl decide how many parts the want in punjab.

    But multan or sereaki areas were never the part of punjab. They should be made seperate provicne.

    What pmln is doing is dividing sereaki people in bhawalpure and multan areas. Shame on them


    this is a shame ful act of pmln and shows that how non serious they are with pakistan estabilit
     
  3. Imran520

    Imran520 New Member

    Joined:
    Oct 22, 2013
    Messages:
    4
    Likes Received:
    0
    Location:
    Rawalpindi
    Division of the Punjab is not fair for the Pakistan.
     
  4. Silly

    Silly JUST PML-N.....N THATS IT

    Joined:
    Jun 16, 2008
    Messages:
    6,686
    Likes Received:
    2
    Eik acha Faisla hay, No objection.
     
  5. la-perwah

    la-perwah Active Member

    Joined:
    Jul 2, 2010
    Messages:
    5,734
    Likes Received:
    13
    i have objection ............
     
  6. Silly

    Silly JUST PML-N.....N THATS IT

    Joined:
    Jun 16, 2008
    Messages:
    6,686
    Likes Received:
    2
    U ko to waise hi me jaise sher se zid pari hoi hay,
     
  7. AustralianOpalBoard

    AustralianOpalBoard New Member

    Joined:
    Oct 19, 2013
    Messages:
    16
    Likes Received:
    0
    Location:
    Sydney
    Punjab ko Paris say aleg karny ki sazish lagti hay.
     
  8. la-perwah

    la-perwah Active Member

    Joined:
    Jul 2, 2010
    Messages:
    5,734
    Likes Received:
    13
    /lolمیں نے تو آپ کے نو آبجیکشن پر آبجیکشن کیا ہے ..تھریڈ پڑھی کس نے ہے ..
     
  9. Silly

    Silly JUST PML-N.....N THATS IT

    Joined:
    Jun 16, 2008
    Messages:
    6,686
    Likes Received:
    2

    [​IMG]
     
  10. la-perwah

    la-perwah Active Member

    Joined:
    Jul 2, 2010
    Messages:
    5,734
    Likes Received:
    13
    آپ بھی میری طرح تھریڈ پڑھتے ورتے ہیں نہیں اور پوسٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں
     
  11. Silly

    Silly JUST PML-N.....N THATS IT

    Joined:
    Jun 16, 2008
    Messages:
    6,686
    Likes Received:
    2

    THread kon pagal perhta hay, Me to just thread starter ka naam perhta hon, Baaqi me ka demagh soch leta hay keh is ne kiya hoga,
     
  12. la-perwah

    la-perwah Active Member

    Joined:
    Jul 2, 2010
    Messages:
    5,734
    Likes Received:
    13
    ​یہ ہی کاہلی تو قوم کو لے ڈوبی
     
  13. Silly

    Silly JUST PML-N.....N THATS IT

    Joined:
    Jun 16, 2008
    Messages:
    6,686
    Likes Received:
    2
    Yeh Kahli nhi hay bulkeh zahanat hay, Jo qoam men koot koot ke bhari hoi hay,
     
  14. la-perwah

    la-perwah Active Member

    Joined:
    Jul 2, 2010
    Messages:
    5,734
    Likes Received:
    13
    ​کچھ زیادہ ہی بھر گئی ہے
     
  15. Silly

    Silly JUST PML-N.....N THATS IT

    Joined:
    Jun 16, 2008
    Messages:
    6,686
    Likes Received:
    2
    Bus u men kuch kum reh gai hay,
     
  16. jaribhai

    jaribhai New Member

    Joined:
    Jul 25, 2014
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    Sub kuchh hi na manzoor ho jaye ga aik din :)
     
  17. ultatv

    ultatv New Member

    Joined:
    Nov 9, 2014
    Messages:
    7
    Likes Received:
    0
    Gender:
    Male
    Location:
    Karachi
    ye kabi b nai ho ga or na hi pnln hone day ge.
     

Share This Page