Video پاکستانی عظیم بیٹی نے انڈیا اور امن کی آشا کی واٹ لگا دی

Discussion in 'Current Affair and Siasi Debate' started by needoos, Sep 14, 2013.

  1. needoos

    needoos Banned

    Joined:
    Oct 10, 2008
    Messages:
    7,486
    Likes Received:
    16
    Location:
    UK
  2. zarbekhas

    zarbekhas Active Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jun 17, 2010
    Messages:
    1,831
    Likes Received:
    7
    Malal is the symbol of peace and rights of girls to go school
    we proud on her
    don't compare any others,

    yes I do not watch .
     
  3. lubnakhan

    lubnakhan New Member

    Joined:
    Jan 25, 2013
    Messages:
    832
    Likes Received:
    0
    انڈین ہم سے نفرت کرتے ہیں،،،اور یہ بات کبھی نہین تبدیل ہو سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. la-perwah

    la-perwah Active Member

    Joined:
    Jul 2, 2010
    Messages:
    5,734
    Likes Received:
    13
    نفرتوں سے کبھی کچھ حاصل ہوا ہو تو ضرور بتائیں .سنا نہیں محبت فاتح عالم ...جو وسائل عوام کی فلاح بہبود پر لگنے چائیں وہ آپ جنگ میں جھونک دیں .حاصل.... .کچھ شہید اور کچھ ساری زندگی کو معذور .امن کے ساتھ رہنے میں ہی سب کا بھلا ہے .ہاں اس بات کا خیال ضرور رہے کے دوستی برابری کی سطح پر با وقار طریقے سے ہو

    - - Updated - -

    میرا یہاں امریکہ میں بلکل مختلف تجربہ ہے ..وہ بھی یہ سمجھتے ہیں کے یہ پیسے اور طاقت کا کھیل ہے .جو کے دونوں ممالک کے سیاست دان اور فوج جاری رکھے ہوئے ہیں
     
  5. moazzamniaz

    moazzamniaz New Member

    Joined:
    Dec 27, 2009
    Messages:
    12,933
    Likes Received:
    75
    Location:
    Ali Pur
    دراصل مجبوری یہ ہے کہ اب گھاس کھانے کی عادت سی پڑ چکی ہے. خوش قسمتی سے اگر کبھی روٹی مل بھی جاۓ تو" ٹڈ -نوں- اپھارہ- پہ- جاندا- اے"۔

    ہیٹ انڈیا ڈے
    نمائندہ نگار خصوصی: آج ملک بھر کے طول وعرض میں خوب زور و شور سے "ہیٹ انڈیا ڈے" منایا گیا؛ جھلکیاں

    لشکر طیبہ اور جماعت اسلامی کی جانب سے 'کرش انڈیا مارچ' کے توسط سے آج انڈیا کو ایک ہی بار کرش کرنےکا اہتمام کیا گیا. مظاہرین کو لاہور اور اسکے نواحی علاقوں سے بسوں پر ناصر باغ لے آیا گیا. جب پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز سے جماعتیوں نے اسلحہ کے انبار بسوں کی پچھلی سیٹوں پر پھینکے تو مظاہرین کے جوش وجذبہ سے تمتماتے ہوئے چہرے سن پینسٹھ کی یاد تازہ کرنے لگے . ناصر باغ سے ریلی کی صورت میں مارچ واہگہ بارڈر کی طرف روانہ ہوا. بدقسمتی سے واہگہ پر دونوں ممالک کی افواج پہرا دینے میں مصروف تھیں، وگرنہ آج انڈیا کے روڑا سے روڑا بج جانا تھا. خیر، گھر آ کر جگجیت صاحب کی مندرجہ ذیل غزل سن کر کسی نہ کسی طرح غم غلط کرنے کا اہتمام کیا گیا
    گھر سے نکلے تھے حوصلہ کر کے
    لوٹ آئے خدا خدا کر کے


    سات اپریل انیس سو ستانوے میں بانڈی پورہ کے جنگلوں میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے ناصر بٹ المعروف ابو دجانہ المصری کے اٹھارہ سالہ بیٹے کو اسکی والدہ نے مالی مشکلات کے پیش نظر آج مدرسے سے اٹھا کر ورکشاپ میں کام سیکھنے کیلیے بٹھا دیا. یاد رہے کہ ابودجانہ ان اسی ہزار پاکستانی جہادیوں میں سے ایک تھے جو نوے کی دہائی میں پاکستانی فوج کی جانب سے کشمیر میں آزادی کی جنگ لڑنے کیلیے بھیجے گئے (سوا لاکھ انڈین کشمیری الگ سے مارے گئے). اور آخر میں نہ کشمیر ملا اور نہ ہی ابودجانہ کی شمشیر

    کشمیر کے محاذ پرسن پچانوے سے دو ہزار ایک تک داد شیر دینے والے مشہور مجاہد الماس کشمیری نے آج کا دن شمالی وزیرستان میں انتہائی مصروفیت میں گزارا. انکے تربیت یافتہ مجاہدین نے آج لالہ موسیٰ کے بازار میں بم پھاڑ کر اکتیس افراد بشمول خواتین اور بچوں کے، اوپر روانہ کر دیے . دوسرے گروہ نے ہزارہ ٹاون کوئٹہ میں شیعوں کی سنچری ماری جبکہ الماس کشمیری کی زیر نگرانی فاٹا میں بائیس پاکستانی فوجیوں کے گلے کاٹے گئے

    سارا دن "ہیٹ انڈیا ڈے" کی ریلیوں سے خطاب کرنے کے بعد سید منور حسن صاحب نے شام کو اپنے گھر والوں کے ساتھ کھانا کھایا اور سیکولر یونیورسٹی سے کفریہ تعلیم (ایم-بی-اے)حاصل کر کے ایک باعزت جاب کرنے والے شادی شدہ بیٹے اور بہو سے گپ شپ بھی لگائی

    بہاولپور کے فرید گیٹ چوک پر انتالیس سالہ سابق کشمیری جہادی استاد بلو پنچر والا، ہیٹ انڈیا ڈے سے قطعی طور پر لاعلم پاۓ گئے. پانچ بچوں کے باپ استاد بلو نے اپنی چھوٹی سی خستہ حال دکان میں سائیکل کی ٹیوب کو پانی کے تسلے میں ڈبوتے ہوئے مختاراں مائی کیس کے حوالے سے شکوہ کرتے ہوۓ کہا کہ" جن کا جسمانی ریپ ہوا انکے لیے ویزہ، جبکہ ہم لوگ جن کا دماغی بلاتکار (برین واشنگ)کر کے کشمیر میں بھیجا اور مروایا گیا، انکے لیے نہ کوئی ویزہ اور نہ ہی کوئی عزیزہ! کیا یہ مغرب کا دوہرا معیار نہیں ہے ؟؟؟"
    ۔

    ملتان کے پندرہ سالہ ایف-ایس-سی کے طالبعلم معاذ نے سارا دن فزکس، کیمسٹری کو رٹا لگانے میں سرف کیا. شام کو کیبل پر چنائی ایکسپریس دیکھی اور شری متی لتا جی کے گلے سے بھگوان کو سنا. رات کو دوستوں کے ساتھ پیپسی پینے کیلیے ڈرنک کارنر پر گئے تو وہاں جلی حروف میں لکھا ہوا تھا؛"کشمیر کی آزادی تک ادھار بند ہے". اسلئیے بوتل پیئے بغیر ہی گھر واپس آنا پڑا

    جہاد کشمیر کے بانی و سرخیل جنرل حمید گل نے سارا دن اپنی بیٹی سعدیہ گل کی سٹی ٹرانسپورٹ کمپنی (راولپنڈی سٹی سروس) کے مالی معاملات کی نگرانی کی. عصر کے وقت منگلا جھیل کے وسط میں لنگر انداز سفری ریسٹورنٹ پر اپنے رفقاء جنرلز کے ساتھ فش پکوڑا سمیت کئی دوسرے مرغن کھانوں سے بھرپور لنچ کیا. کشمیری جہاد کے موجودہ سپہ سالار جنرل عباسی نے بھی جنرل حمید گل سے آئندہ سال دوبارہ کھلنے والے کشمیری جہاد کیلیے مفید ٹپس لیں جبکہ جنرل حمید گل نے جنرل عباسی سے انکے ولایت میں زیر تعلیم بیٹے اور بیٹی کا احوال دریافت کیا. شام کو جنرل صاحب نے چاۓ پینے کے بعد اپنے چھوٹے بیٹے سے چالیس راگ سن کر اپنی روح کو طراوت پہنچائی
     
  6. R4BIAN

    R4BIAN New Member

    Joined:
    May 31, 2011
    Messages:
    4,759
    Likes Received:
    4
    Ye kis ka column yahan paste kiya hai? Shayad Wusatullah Khan ki puraani chawlon me se jo apne matlab ki lagi...!!!
     
  7. moazzamniaz

    moazzamniaz New Member

    Joined:
    Dec 27, 2009
    Messages:
    12,933
    Likes Received:
    75
    Location:
    Ali Pur
    تعریف کیلیے شکریہ، وگرنہ بندہ اس قابل ہرگز نہیں تھا:). اگر ذہن میں پھر بھی کوئی شک ہے تو لالی-پاپ سے پوچھ لیں. وہ بھی وسعت اللہ خان صاحب کے بہت بڑے فین ہیں. خان صاحب کا رقص(مجرے) پر تحریر کردہ ایک کالم وہ کوئی درجن بار یہاں پوسٹ کر چکے ہیں

    ویسے کرش انڈیا مارچ کی روداد تو میرے سگے' لشکری' بھائی نے مجھے سنائی تھی. باقی باتیں بھی پورے پاکستان کو پتہ ہیں
     
  8. R4BIAN

    R4BIAN New Member

    Joined:
    May 31, 2011
    Messages:
    4,759
    Likes Received:
    4
    Ab ye din bhi aane thay k log apne dil ki bharhaas nikaalne k liye hearsay ki sadaaqat pe imaan laake laffaazi ka bewaqoofi ki hadd tk faraakhdilaana istemaal krenge :)
     
  9. LOC69

    LOC69 Banned

    Joined:
    May 3, 2013
    Messages:
    282
    Likes Received:
    0

    Itna such sahet k liyay acha nahi hai :p
     
  10. moazzamniaz

    moazzamniaz New Member

    Joined:
    Dec 27, 2009
    Messages:
    12,933
    Likes Received:
    75
    Location:
    Ali Pur
    واقعی بہت برے دن ہیں. ایک تو اب یھاں ممبرز ڈھونڈنے کو نہیں ملتے اور دوسرا پی-ٹی-آئ/کوڑا لیگ کی باہمی کشمکش نے ممبرز کی ساری دلچسپی ہی ختم کر دی ہے. وہ بھی کیا دن تھے، جب دس میں سات تھریڈز مذھب پر ہوتے تھے. اور باقی تین کو بھی کھینچ کھانچ کر ہم مذھب پر لے جاتے تھے:). اور پھر انتہائی پرمغز بحث و مباحثے پڑھنے کو ملتے تھے. بس بھائی آجکل اسی طرح گزارا کرنا پڑ رہا ہے. ہمدردی کیلیے شکریہ
     
  11. R4BIAN

    R4BIAN New Member

    Joined:
    May 31, 2011
    Messages:
    4,759
    Likes Received:
    4
    Ye Hazrat najaane q MQM aur apne mehboob western countries k khilaaf koi sach kehne ki jasaarat nahi krte/doh
     
  12. LOC69

    LOC69 Banned

    Joined:
    May 3, 2013
    Messages:
    282
    Likes Received:
    0
    Najanay jamaati tokrray mai her waqt kachrra hi kion bhara rahta hai ..... kisi ki himayat karo to aag inhain lugti hai ... /doh/doh
     
  13. R4BIAN

    R4BIAN New Member

    Joined:
    May 31, 2011
    Messages:
    4,759
    Likes Received:
    4
    Izzat Ma'aab! Hum to aapki pazeeraayi aur taareef o tauseef me zameen o aasmaan aur dunya jahaan ki qalaabein milaane ko hamawaqt beqaraar rehte hain magar kambakhti maari dunya-daari k bunyaadi taqaazon k baaes aap shaaz shaaz hi ab forum pe apne naqsh e paa ranja farmaate hain! :)
     
  14. moazzamniaz

    moazzamniaz New Member

    Joined:
    Dec 27, 2009
    Messages:
    12,933
    Likes Received:
    75
    Location:
    Ali Pur
    اچھا ٹھیک ہے بھائی ، بیستی کر لے :).اللہ پوچھے گا ۔
     
  15. R4BIAN

    R4BIAN New Member

    Joined:
    May 31, 2011
    Messages:
    4,759
    Likes Received:
    4
    Ab pata nahi k in murgh-e-bismil sahab ne aisa kya qusoor krdiya hai jo rangers hazraat ko inhen is andaaz me uthaana parh raha hai, bs koi kam o besh 32 insaanon hi ko to tapkaaya hai :(
    [​IMG]
     
  16. LOC69

    LOC69 Banned

    Joined:
    May 3, 2013
    Messages:
    282
    Likes Received:
    0
    Maaf kijiyay app sugar k mareez maloom ho tay hain ......... or shayyad Nusyaan ki bhi bemaari ho :p
     
  17. javeria

    javeria New Member

    Joined:
    Jul 4, 2008
    Messages:
    7,277
    Likes Received:
    42
    Location:
    london, uk
    [​IMG]
     
  18. R4BIAN

    R4BIAN New Member

    Joined:
    May 31, 2011
    Messages:
    4,759
    Likes Received:
    4
    حال ہی میں امریکی ہجرت مکمل کرکے کراچی واپس آنیوالے خالد مقبول صدیقی نے اس تقریب کے دعوتی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ووٹ کی طاقت کو ناپسند کرنیوالے اچھی طرح سمجھ لیں کہ ہم روڈ کی طاقت سے جواب دینا جانتے ہیں۔ ہمیں دیوار سے لگایا گیا ۔ روڈ کی طاقت والی دھمکی کی پہلی قسط کے طور پر ایم کیوایم کے این آراوزدہ گورنر لندن سے براستہ ساؤتھ افریقہ کنٹرول ہونیوالے کراچی کے نامعلوم نشانہ بازوں کیلئے میدان کھلا چھوڑ کر دوبئی ہجرت کرگئے ہیں۔

    حیرت کی بات یہ ہے کہ ایم کیوایم کا یہ واحد رہنما ہے جو کراچی کے حالات خراب ہوتے ہی ہجرت کرجاتا ہےلیکن کبھی بھی لندن نہیں جاتا بلکہ دوبئی وغیرہ میں نکرے لگ کر کراچی کے سیاسی موسم کے ٹھیک ہونے کا انتظارکرتا ہے۔ گھر کے ایک بھیدی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے کچھ شہید نے خواب میں آکر عشرت العباد کو ہاتھ جوڑکر ایک بار یہ درخواست کی تھی کہ اگر اپنی جان تحریک سے زیادہ پیاری ہے تو لندن جانے سے گریز کرنا اور اب اسی روحانی پیغام کے احترام میں عشرت العباد لندن سے دور رہ کر ہی اپنے بھائی جان سے استفادہ حاصل کررہے ہیں۔خالد مقبول صدیقی کی روڈ والی دھمکی میں کتنا دم ہے، اسکا اندازہ آپ کو اگلے چار پانچ روز میں ہوجائے گا۔​
     
  19. lubnakhan

    lubnakhan New Member

    Joined:
    Jan 25, 2013
    Messages:
    832
    Likes Received:
    0
    کس طرح انڈیا سے دوستی کی جاے گی؟؟؟؟مجھے تو انکی طرف سے کوئی پازٹیو بات نظر نہین اتی۔۔۔۔۔جب بھی کوئی بات چیت شروع ہوتی ہے یا ڈسکشن سنی جاے تو وہاں کے صحافی ،،، نمائندگان اور ایکٹرز بھی پاکستان کو بہت سناتے ہیں۔۔۔۔ کرکٹرز پاکستانی تک کو تو وہ اجازت نہین دیتے اپنے لیگ مین کھیلنے کی۔۔۔کیا ہم ان سے زبردستی دوستی کر لیں گے۔۔۔
     
  20. nutral

    nutral New Member

    Joined:
    Oct 18, 2012
    Messages:
    1,860
    Likes Received:
    2
    Location:
    apne ghar
    baat kahan se kahan le jate hien log bat uss khatoon ne yeh ki thi ke pakistani or indian aik jese log nahien .or ham unhien apna banane ki tammane mien mare kiyoon jaa rahe hien .jin logoon ke ghar musalmanoon ke qadmoon se napak ho jate thai app un ko apne jesa samjhte hien? wese bhi ALLAH pak ka farman hai ke yeh mushrik app ke dushman hien or amman o amman dena ALLAH ka kamm hai india ka nahien.or duniya dar ALLAH ki ayatoon ko jhutla kar khushali or amman laane chale hien tu daikh lien ge ke aisa kabhi nahien ho sake ga.apne app ko sache eemandar ghairat mand bahadur khudkafeel banao ge tu khushali yahien aa jaaie gi.
     

Share This Page