Discussion پاکستانیوں کے لیڈر کتے پالنے والے۔

Discussion in 'Current Affair and Siasi Debate' started by benice, Nov 8, 2015.

  1. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,553
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    پاکستانیوں کے لیڈر کتے پالنے والے۔
    بیڈ روم میں کتوں کے ساتھ سوتے ہیں۔
    نماز کا کیا ہوتا ہو گا؟؟

    کسی کو کتوں والی حدیث یاد ہے؟؟

    یا اب مسلمان بھی چاند پر پہنچ گیا ہے؟؟

    [​IMG]
     
    Last edited: Nov 8, 2015
  2. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,553
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو طَلْحَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ قَدْ شَهِدَ بَدْرًا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِکَةُ بَيْتًا فِيهِ کَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ يُرِيدُ التَّمَاثِيلَ الَّتِي فِيهَا الْأَرْوَاحُ


    صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 1231 حدیث مرفوع مکررات 37 متفق علیہ 16
    ابراہیم بن موسی، ہشام، معمر زہری سے اور دوسری سند میں امام بخاری کہتے ہیں کہ ہم سے اسماعیل بن اویس نے ان سے ان کے بھائی عبدالحمید نے انہوں نے سلیمان بن ہلال سے انہوں نے محمد بن عتیق سے انہوں نے ابن شہاب زہری سے اور وہ عبیداللہ بن عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت کرتے ہیں حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ ابوطلحہ (رض) صحابی رسول نے جو بدر میں شریک تھے۔ مجھ سے کہا کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا رحمت کے فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جس گھر میں کتا ہو یا تصاویر ہوں۔ ابن عباس فرماتے ہیں کہ اس سے جانداروں کی تصاویر مراد ہیں۔
    Narrated Ibn Abbas:
    Abu Talha, a companion of Allah's Apostle and one of those who fought at Badr together with Allah's Apostle told me that Allah's Apostle said. "Angels do not enter a house in which there is a dog or a picture" He meant the images of creatures that have souls.
     

Share This Page