ماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی میں الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد جمع کراد

Discussion in 'Jamat e Islami' started by ghazi52, May 3, 2015.

  1. ghazi52

    ghazi52 Senior Member Siasi Karkun

    Joined:
    Apr 20, 2006
    Messages:
    786
    Likes Received:
    1
    Gender:
    Male
    Location:
    USA
    ماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی میں الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی
    و

    [​IMG]
    وفاقی حکومت الطاف حسین کے بیان کا نوٹس لے، رہنما جماعت اسلامی. فوٹو: فائل

    لاہور: بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہونے کے بعد جماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی میں بھی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر وسیم اختر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں الطاف حسین کے بیان کے خلاف جمع کرائی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کے خلاف بیان اور دشمن ملک سے مدد کی اپیل افسوس ناک ہے، وفاقی حکومت الطاف حسین کے بیان کا نوٹس لے اور انہیں اس قسم کے بیانات دینے سے روکے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے بھی الطاف حسین کے بیان کے خلاف مذمتی قرار داد پیش کی گئی تھی جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا تھا۔
     

Share This Page