Featured News رقہ ميں پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف خواتين کا موثر کردار

Discussion in 'Current Affair and Siasi Debate' started by fawad, Nov 16, 2018.

  1. fawad

    fawad Member Siasi Karkun

    Joined:
    Mar 31, 2008
    Messages:
    781
    Likes Received:
    0

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    رقہ ميں پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف خواتين کا موثر کردار

    شام ميں خواتين کی ايک تنظيم نے معاشرے ميں انتہا پسند سوچ کو روکنے اور خواتين ميں اس ضمن ميں آگہی اور شعور اجاگر کرنے کے ليے گراہ قدر کوششيں کی ہيں۔



    داعش اور اس جيسی ديگر دہشت گرد تنظيموں نے معاشرے پر جو منفی اثرات مرتب کيے ہيں اور جس طريقے سے کم سن بچوں کو استعمال کر کے انھيں خودکش حملہ آور بنانے کی ترغيب دی ہے، اس پر تو کافی کچھ لکھا جا چکا ہے۔ تاہم داعش کی خونی سوچ نے خواتين پر جو منفی اثرات ڈالے ہيں، اس حوالے سے حقائق پوری طرح اجاگر نہيں کيے گۓ ہيں اور بعض جگہ پر تو انھيں سرے سے نظرانداز ہی کر ديا گيا ہے۔

    ايک حاليہ تحقيقی رپورٹ کے مطابق عالمی دہشت گردی کے بے شمار واقعات ميں خواتين نے عملی کردار ادا کيا ہے۔ اپريل 2013 سے جون 2018 کے درميانی عرصے ميں عراق اور شام ميں جن 41490 غير ملکی شہريوں نے داعش ميں شموليت اختيار کی ان ميں سے 13 فيصد خواتين تھيں۔ علاوہ ازيں 12 فيصد يا 4640 کم سن بچے تھے۔


    https://www.theguardian.com/world/2018/jul/23/number-of-women-and-children-joining-isis-significantly-underestimated



    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    Us Dot | Flickr



     

Share This Page