حامد میر فیملی سمیت پاکستان چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہوگئے

Discussion in 'News and Current Affairs' started by khalid jamil malik, Jul 5, 2014.

  1. khalid jamil malik

    khalid jamil malik New Member

    Joined:
    Mar 1, 2010
    Messages:
    16,882
    Likes Received:
    1
    Location:
    in abu dhabi
    [​IMG]
    حامد میر پر کراچی میں 19 اپریل کو قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے تھے۔ فوٹو: فائل

    کراچی: سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پاکستان چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہوگئے ہیں۔ایک نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ حامد میر اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ عارضی طور پرلندن منتقل ہوگئے ہیں۔ حامد میرکا بیٹا یاسر عرفات تعلیم کے سلسلے میں پہلے ہی لندن میں مقیم ہے۔ذرائع کے مطابق لندن میں ان کا قیام طویل ہو گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حامد میر لندن میں اپنا علاج بھی کرائیں گے۔واضح رہے کہ حامد میر پر کراچی میں 19 اپریل کو قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے تھے۔

     

Share This Page