جاسوسی پر پیپلزپارٹی کا امریکہ سے احتجاج ، امریکی سفیر کو احتجاجی مراسلہ ارسال

Discussion in 'News and Current Affairs' started by khalid jamil malik, Jul 6, 2014.

  1. khalid jamil malik

    khalid jamil malik New Member

    Joined:
    Mar 1, 2010
    Messages:
    16,882
    Likes Received:
    1
    Location:
    in abu dhabi
    [​IMG]
    اسلام آباد(دنیا نیوز) پارٹی کی جاسوسی کے معاملے پر پیپلزپارٹی نے امریکہ سے باضابطہ احتجاج کرتے ہوئے امریکی سفیر کو احتجاجی مراسلہ ارسال کر دیا۔
    پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل راجہ پرویز اشرف کی طرف سے اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں پارٹی کی جاسوسی پر امریکی اداروں کے کردار پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ جاسوسی کا معاملہ ناقابل برداشت اور بین الاقوامی ضابطوں کے خلاف ہے ۔ جاسوسی سے سفارتی اقدار کی خلاف ورزی کی گئی ہے ، مراسلے کے مطابق سیاسی پارٹی کی جاسوسی کرنا اس کی خود مختاری کو ٹھیس پہچانے کے مترداف ہے ، اس طرح کے رویے باہمی اعتماد کو نقصان پہچانے اور شکوک شبہات پیدا ہونے کا سبب ہیں۔

     

Share This Page