News ايک اور امريکی تحفہ

Discussion in 'Current Affair and Siasi Debate' started by fawad, Apr 14, 2014.

  1. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,554
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    سوال گندم ، جواب چنا ۔


     
  2. fawad

    fawad Member Siasi Karkun

    Joined:
    Mar 31, 2008
    Messages:
    696
    Likes Received:
    0


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    امريکہ کے حکومتی اداروں ميں پاليسی سازی کے عمل کو قريب سے ديکھنے اور سمجھنے کے بعد ميں يہ بات وثوق سے بتا سکتا ہوں کہ 300 ملين کی آبادی والے اس ملک ميں کسی ايک گروپ کے ليے يہ ممکن نہيں کہ وہ تمام تر پاليسيوں کو کنٹرول کرے۔ آزاد ميڈيا سميت حکومت کی جانب سے فيصلہ سازی کے ہر مرحلے پراحتساب کا ايسا مربوط نظام موجود ہے جس کی موجودگی اس بات کو يقينی بناتی ہے کہ حکومت کی پاليسيوں پر کوئ مخصوص گروہ اثر انداز نہ ہو سکے۔ امريکی آئين دانستہ اس طريقے سے تيار کيا گيا ہے کہ طاقت کا منبہ کسی ايک گروہ کے ہاتھوں ميں نہ رہے۔

    جہاں تک يہودی لابی کے اثر ورسوخ کا سوال ہے تو ميں نے يہ بات پہلے بھی اسی فورم پر کہی تھی کہ اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکی حکومت اور امريکی عوام اسرائيل کو اپنا دوست سمجھتی ہے۔ اس حوالے سے ميں ايک وضاحت کر دوں کہ امريکہ ميں يہودی تنظيميں اور مختلف گروپ نظام کے اندر رہتے ہوۓ امريکی حکومت کے پاليسی ميکرز اور قانون کے ماہرين کو اپنے موقف سے آگاہ کرتے ہيں اور انہيں قائل کرنے کی کوشش کرتے ہيں۔ ليکن يہ کسی خفيہ سازشی عمل کا حصہ نہيں ہے۔ يہ آزادی تمام سماجی اور مذہبی تنظيميوں کو يکساں حاصل ہے۔ يہ ہی امريکی جمہوری نظام کی سب سے بڑی خوبی ہے۔ اور يہ کوئ ڈھکی چھپی بات نہيں ہے۔ پاکستانی میڈيا اور انٹرنيٹ پر اسی بات کو "یہودی لابی کی سازشيں" جيسے ليبل لگا کر ايک دوسرے انداز ميں پيش کيا جاتا ہے۔ اہم بات يہ ہے کہ جن فورمز کو يہودی تنظيميں استعمال کرتی ہيں وہ عرب کے مسلمانوں سميت سب کو ميسر ہيں۔ اپنا موقف دنيا کے سامنے لانے کے ليے آپ کو دنيا کے مختلف فورمز پر جمہوری رويہ اپنانا پڑتا ہے۔ يہی وہ طريقہ ہے جس کے ذريعے آپ اپنا سياسی اثرورسوخ بڑھاتے ہيں۔


    امريکی حکومت ميں مختلف عہدوں پر تقرريوں کا عمل انتہائ شفاف، آزادانہ اور منصفانہ ہوتا ہے۔ اس ضمن ميں اميدواروں کی قابليت واہليت اور تجربے کو ہر لحاظ سے ملحوظ رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ پاليسی ساز اداروں ميں تقرری کے ليے امريکی صدر کے مقاصد اور ان کی سوچ سے مطابقت ہونا ضروری تصور ہوتا ہے۔

    اہم نقطہ يہ نہيں ہے کہ امريکی معاشرے اور حکومتی حلقوں ميں کتنے يہودی، مسلمان يا ہندو کام کر رہے ہيں بلکہ قابل توجہ امر وہ قواعد و ضوابط، قوانين اور سسٹم ہے جو تمام مکتبہ فکر کے افراد کو زندگی کے ہر شعبے ميں يکساں مواقع فراہم کرتا ہے۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov
     
  3. zarbekhas

    zarbekhas Active Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jun 17, 2010
    Messages:
    1,831
    Likes Received:
    7
    god bless usa ,,,,,,,,,,
     
  4. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,554
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    کون سا خدا(گوڈ)؟؟
    وہ جس پر تمہیں خود یقین نہیں ۔
    /lol/lol/lol
     
  5. zarbekhas

    zarbekhas Active Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jun 17, 2010
    Messages:
    1,831
    Likes Received:
    7
    ابے تم نجدی وہابی غیر مقلد ہمیں الله کی رضا کیا بتاؤ گے
    ہم تو الله اس کے رسول اس کے رسول کے صحابہ اور اہل بیت کے غلام ہیں

    امریکہ نے مسلمانوں کو اپنے پاس اتنی آسانیاں دن ہیں کے الله اس پر رحم کرتا ہے

     
  6. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,554
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    ہاں بھئی یہ پہلے بھی پوچھا تھا مگر جواب نہیں دیا تھا آپ نے۔
    لیکن آپ نے پھر وہی سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
    تو جواب دینا پسند کریں گے؟؟
    بقول آپ کے میں تو وہابی ہوں۔
    آپ بتائیں گے کہ قادری نے ٹھیک کیا؟؟
    وہ بھی وہی کچھ کہتا ہے جو آپ نے اوپر لکھا ہے۔
    اب انکل سام پر گوڈ بلیس کر رہے اس کی مہربانیوں پر۔
    کب ویزاہ دلا رہے ہو قادری کو؟؟
    پاکستان اسے دو مرتبہ پھانسی دے گا۔


     
    Last edited by a moderator: Sep 8, 2014
  7. zarbekhas

    zarbekhas Active Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jun 17, 2010
    Messages:
    1,831
    Likes Received:
    7
    قادری ( بریلوی } کو تم وہابیوں نے استمعال کیا اور ایک سنت نبی کی پیروی کرنے والے سلمان تاثیر کو شہید کروادیا .
    سلمان تاثیر شہید سنت رسول ہے جو ایک بے گناہ غیر مسلم کو انصاف دلارہا تھا .


    اس قادری کو سر ام جلد ا جلد پھانسی پر تانگنا چاہیے
    اور اس کی نام سے جو مسجد ضرر بن رہی ہے اس کو فورن ڈھا دینا ہوگا


    بولو وہابی نجدی ، ایسا سچ تمہارے مذھب میں ہوتا ہے
    لعنت ہے خارجیوں اور وہابیوں پر اس سے بری لعنت اس قادری پر

     
    Last edited by a moderator: Sep 8, 2014
  8. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,554
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    جب کوئی جواب نہ بن پڑا تو لگے بغلیں جھانکنے۔
    وہابی نے بریلوی کو استعمال کر لیا۔ اچھا لطیفہ ہے۔
    /smokin/smokin/smokin/smokin/smokin/smokin
    اب ایسا نہ ہو کسی دن وہابی آپ (شیعہ) کواستعمال کر لیں۔

    کب ویزا دلا رہے ہو قادری کو؟؟ تمہارا کام کیا ہے اس نے۔
    انکل سام نے تمہارے لیے آسانیاں کی ہوئی ہیں۔
    کب فائدہ اٹھا رہے ہو۔
     
  9. zarbekhas

    zarbekhas Active Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jun 17, 2010
    Messages:
    1,831
    Likes Received:
    7
    جواب تو تمھارے پاس نہیں ہے جو بلاوجہ قادری کو امریکا بھیجنا چاہتے ہو
    اس بے غیرت کو پھانسی پاکستان میں ہی ہوگی
    اور تمھارے تاؤ طالبان کا قبرستان بھی پاکستان بنے گا
    اور وہابیوں کا قادیانیوں جیسا حشر بھی پاکستان میں ہوگا

     
  10. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,554
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    لو جی اب وہابیوں کے ساتھ قادیانیوں کو بھی رگڑا لگا دیا۔
    کل تک قادیانیوں کو اپنا دوست کہتا تھا۔
    اپنے لیڈر سے اجازت لے لی ہے کیا؟؟ وہ بھی انھیں اپنا دوست کہتا ہے۔


     
  11. zarbekhas

    zarbekhas Active Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jun 17, 2010
    Messages:
    1,831
    Likes Received:
    7
    اب اپنی لیں پر آجا
    نجدی تیرے جیسے طالبان کو اپنا تاؤ کہنے والے
    جماعت اسلامی کی نیم پاگل ٹچی داڑھی والے اسلام نہ پسند
    والے بھی امریکا کی دی ہوئی راتب پی پلتے ہیں
    پاکستان بھی امریکی خیرات کے بغیر دو قدم نہیں چل سکتا
    امریکا اس روے زمین پر الله کی جانب سے نافظ کردہ ڈیلیوری سنٹر ہے
    جس کی قدموں میں لوٹ کر کتے ہدی مانگتے ہیں
    پھر با جماعت گالیاں دیتے ہیں



     
  12. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,554
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    لگتا ہے انکل سام نے تجھےجماعت سے بھی، کچھ زیادہ بڑی ہڈی ڈال دی ہے۔
    جبھی ایسی زور کی دم ہلا رہے ہو۔
     
  13. zarbekhas

    zarbekhas Active Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jun 17, 2010
    Messages:
    1,831
    Likes Received:
    7
    But you are happy with nasty Talbans s garbage

     
  14. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,554
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    چل یوں لکھتا ہوں شاید تیری غلط فہمی دور ہو جائے؟


    لگتا ہے انکل سام نے تجھےجماعت اور طالبان سے بھی، کچھ زیادہ بڑی ہڈی ڈال دی ہے۔
    جبھی ایسی زور کی دم ہلا رہے ہو۔
     
  15. zarbekhas

    zarbekhas Active Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jun 17, 2010
    Messages:
    1,831
    Likes Received:
    7
    Finish you dirty " ratib " and hen bark like mad dog as all wahabi doing against Islam and ..

     
  16. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,554
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    ویسے لطیفہ اچھا تھا ۔
    وہابیوں نے بریلویوں کو استعمال کر لیا۔



    /lol /lol /lol /lol /lol
     
  17. zarbekhas

    zarbekhas Active Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jun 17, 2010
    Messages:
    1,831
    Likes Received:
    7
    KHOWAJAH KE DYAR HUM CHALEE ... NAJDI WAHABI DUSHMAN JALEE

    [​IMG]
     
  18. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,554
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi
     
  19. zarbekhas

    zarbekhas Active Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jun 17, 2010
    Messages:
    1,831
    Likes Received:
    7
    خدا کا شکر ہے کہ اس نے دنیا کی دیکھ بھال کے لئے
    امریکہ کو منتخب کیا ، جو اپنے دشمنوں کو بھی دودھ پلاتا ہے
    اور دشمن اسی کی تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں

    اگر خدا نے کہیں کسی اسلامی ملک کو یہ موقع دیا ہوتا
    تو کرپشن کر کر کے ساری کی نعمتیں اپنے پیٹ میں ڈال لی ہوتیں
    اور ہڈیوں کے ڈھانچے جیسی دنیا کوخود کش موت کے فوائد بتا رہا ہوتا
    god bless usa
     
  20. benice

    benice Well-Known Member Siasi Karkun

    Joined:
    Jan 2, 2010
    Messages:
    6,554
    Likes Received:
    41
    Location:
    Karachi

    ایک نام تو بتاو جسے تم اسلامی ملک سمجھتے ہو؟؟
     

Share This Page