آمریت کے دور میں مسلم لیگ (ن) چھوڑنے والے آج پارٹی کےوارث بنے بیٹھے ہیں، رانا ثنا اللہ

Discussion in 'News and Current Affairs' started by khalid jamil malik, Jul 19, 2014.

  1. khalid jamil malik

    khalid jamil malik New Member

    Joined:
    Mar 1, 2010
    Messages:
    16,882
    Likes Received:
    1
    Location:
    in abu dhabi
    [​IMG]
    پارٹی چھوڑنا ہوتی تو آمریت کے دور میں چھوڑتا، رانا ثناءاللہ، فوٹو: فائل

    لاہور: سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ آمریت کے دور میں مسلم لیگ (ن) چھوڑ نے والے آج پارٹی کے وارث بنے بیٹھے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ کبھی مکان کا مالک ہی اپنا گھر نہیں چھوڑتا، مسلم لیگ (ن) ان کی اپنی جماعت ہے جسے کو کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ اگر انہیں پارٹی چھوڑنا ہوتی تو آمریت کے دور میں چھوڑتے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو آمریت کے دور میں پارٹی چھوڑ گئے آج وہی پارٹی کے وارث بنے بیٹھے ہیں۔ وہ جاوید ہاشمی نہیں اور نہ ہی بنیں گے، پارٹی میں حاسدین اور منافقین کو جلد بے نقاب کریں گے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سانحہ لاہور کے بعد رانا ثنا اللہ سے وزارت سے استعفیٰ لے لیا تھا۔

     

Share This Page